اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حلب کے شہریوں کومحاصرے کا انتظار

شام کے صدر بشار کی حامی افواج شدت پسندوں کے زیر قبضہ شہر حلب کا محاصرہ کرنے کے قریب ہیں ۔بی بی سی کو حلب شہر کی یہ فٹیج حاصل ہوئی ہے جو ظاہر کرتی ہے کہ حلب کے رہائشی محاصرے کے دوران شہر میں رہنے کے بارے کیا سوچتے ہیں