کلک کا لوگو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تالی بجانے سے چلنے والی کرسیاں تیار

ایپل نے خبردار کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر موجود جعلی اشتہار سے خبرادر رہیں اور خواہ مخواہ اپنا فون خراب نہ کريں۔ گاڑياں بنانے والي جاپاني کمپني نسان نے ایسی کرسیاں بنائي ہيں جو تالی بجانے سے چلتی ہیں۔

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں بدھ کو ’ دنیا کے سب سے سستے کہلائے جانے والے سمارٹ فون فریڈم 251 ‘ کو متعارف کروایا ہے لیکن اس بارے میں کئی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ادھر میڈیا رپورٹوں کے مطابق بھارت کی سیلیولر ایسوسی ایشن نے ٹیلی کام کے وزیر روی شنکر پرساد کو ایک خط میں لکھا ہے کہ تھری جی فونز کو 2,700 روپے سے کم قیمت پر فروخت کرنا ممکن نہیں ہے۔