احتجاج
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یونیورسٹی تنازعہ جاری، حکومت خاموش

انڈيا کے دارالحکومت دلي ميں جواہر لعل نہرو يونيورسٹي کي سٹوڈنٹ يونين کے صدر کي مقدمۂ غداري سے شروع ہونے والا تنازع جاري، ليکن مودي حکومت بالکل خاموش ہے۔