جے این یو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جے این یو تنازعہ: امن و امان کا مسئلہ یا نظریاتی لڑائی

دلی ہائی کورٹ نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ لیڈر کنہیا کمار کی ضمانت کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی ہے۔ حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ ملک میں قوم پرستی کے نام پر اظہار کی آزادی اور جمہوریت کو دبانا چاہتی ہے۔ جبکہ حکومت نے 'جے این یو' کے طلبہ کے خلاف قانونی کارروائی کا دفاع کیا ہے۔ ’جے این یو‘ کے تنازع پر طلبہ اور سیاسی جماعتیں منقسم ہو گئی ہیں۔ دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ۔