اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پوتن خارجی معاملات میں زیادہ مصروف ہیں‘

ہر چند کے روس کو مغربی پابندیوں اور تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث مشکلات کا سامنا ہے لیکن شام میں اس کی عسکری طاقت نمایاں ہےاور صدر ولادیمیر پوتن اب بھی روسیوں میں بہت مقبول ہیں لیکن کہیں ايسا تو نہیں کہ وہ غیر ملکی مداخلت سے داخلی مسائل پر سے توجہ ہٹانا چاہتے ہوں؟ ہمارے نامہ نگار سٹیو روزنبرگ سائبیریا میں نووسی بیئسک شہرگئےتا کہ پتہ چلے کہ لوگ مشکل اقتصادی حالات سے کیسے نمٹ رہے ہیں۔