اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لائک‘ کے علاوہ فیس بک پر پانچ نئےایموٹیکانز متعارف

خوف و حراس کا علاج روبوٹ سے ہو، فيس بُک والے آپ کي بات مان جائيں اور ’لائک‘ کے ساتھ ساتھ مزيد پانچ سمبلز متعارف کرائيں تاکہ آپ کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کر سکيں اور مزيد نئي ٹکنالوجي کونسي ہے۔ باري ہے ہفتہ وار سلسلے کلک کي۔ آج ايمن خواجہ کے ساتھ