اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی عیسائیوں تھائی لینڈ میں بھی مشکل میں

پاکستانی مسيحی برادری کي ايک بڑی تعداد پاکستان میں انتہا پسندی کا ہدف بننے کے خدشات سے نجات کے لیے ملک سے فرار ہو رہی ہے۔ ہزاروں اب تھائی لینڈ کا رخ کر رہے ہیں، تھائی لینڈ سیاسی پناہ نہیں ديتا اس لیے بچوں سمیت متعدد افراد کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔