اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام: جنگ بندی برقرار، محصورین تک امداد پہنچانے کا اعلان

اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ شام ميں ہونے والي عبوری جنگ بندی کے دوران محصور علاقوں میں موجود ڈیڑھ لاکھ کے قریب شامی باشندوں کو امداد فراہم کرنے کا سلسلہ آج سے شروع کر رہي ہے۔ شام سے آنے والي اطلاعات کے مطابق سرکاري افواج اور باغی گروہوں کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی کےمعاہدے پر عمومی طور پر عمل ہو رہا ہے۔ تفصيل 'کيوينٹن ثمر وائيل' کي رپورٹ ميں، جسے پيش کر رہے ہيں حسين عسکري۔