اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ میں’سپر ٹیوزڈے‘ کا مرحلہ شروع

امریکہ کی گيارہ ریاستوں میں پارٹی اراکین اور رجسٹرڈ ووٹرز اپنے پسندیدہ صدارتی امیدوارکے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ پولنگ کے اختتام پر یہ اندازہ لگانا زیادہ آسان ہو جائے گا کہ امریکی صدر کے عہدے کے لیے پارٹی کےامیدوار کون ہوں گے۔ تاہم یہ دوڑ ایک ناگوار موڑ بھی لے رہی ہے۔ ریلیوں رپبلکن امیدوار ایک دوسرے پر ذاتی حملے کر رہے ہیں۔