اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حکومت نفرت انگیز مواد روکنے میں ناکام کیوں؟

پاکستان میں الیکٹرانک ٹرانزایکشن ایکٹ‘ اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت نفرت آمیز مواد یا دہشتگردی کا پرچار جرم ہے۔ بعض افراد کو متنازعہ تقاریر کرنے پر گرفتار بھی کیا گیا۔ لیکن انٹرنیٹ پر ’بالخصوص سوشل ميڈيا اور ای میلز پر شدت پسندی پر مبنی مواد با آسانی دستياب ہے کیونکہ اِس کی روک تھام کا مربوط نظام نہیں ہے۔