زِکا وائرس
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پورٹو ریکو میں زِکا وائرس کا خطرہ

امریکی ریاست جورجیا میں بیماریوں پر قابو پانے والے ادارے ’سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول‘ نے خبردار کیا ہے کہ امریکي کنٹرول والے لاطینی امریکہ کے علاقے پورٹو ریکو میں آئندہ چند ماہ میں لاکھوں افراد زِکا وائرس کی زد میں آ سکتے ہیں۔ سب سے زیادہ خطرہ حاملہ عورتوں کے لیے ہے کیونکہ زِکا کی وجہ سے بچے بہت چھوٹے سر والے دماغ کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ اٹلانٹا سے بی بی سی کی نامہ نگار ٹیولپ مازومدار کی رپورٹ خدیجہ عارف کی زباني