اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈرون کے مرہون منت خوبصورت مناظر

امریکہ کے شہر نیو یارک میں سالانہ ’ڈرون فیسٹیول‘ منعقد ہوتا ہے۔ لیکن فکر نہ کريں آپ پر میزائل گرنے کا کوئی خطرہ نہیں کيونکہ یہ ڈرونز صرف کیمرے کی آنکھ سے شوٹ کرتے ہیں اور جديد فلم بندي ميں بہت سے دلکش مناظر انھي ڈرونزکے مرہونِ منت ہيں۔ ملاحظہ فرمائيں ڈرونز کي شوٹنگ والے بعض دل کش مناظر اور گفتگو ان ڈرونز کو استعمال کرنے والوں کي۔