اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مذاکرات جب بھی ہوں گے اعلانیہ ہوں گے‘

پاکستان میں افغانستان کے سفیر اور افغان صدر کے نمائندہِ خصوصی حضرت عمر زاخیلوال سے بی بی سی کے مدیر ہارون رشید سے ایک خصوصی انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کچھ رپورٹس ہیں کہ طالبان عوامی سطح پر مذاکرات سے انکار کر رہے ہیں لیکن اندر ہی اندر خفیہ مذاکرات جاري رکھیں گے؟ کیا یہ درست ہے؟