اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام کی جنگ سے متاثر بچے

جنگ سے تو ہر شخص ہی متاثر ہوتا ہے لیکن جنگ کی تباہی بچوں کے ذہنوں پر خاص نقوش چھوڑ جاتی ہے۔ شام میں جنگ کو پانچ برس ہو چکے ہیں۔ اِس دوران ملک کی تقریباً آدھی آبادی اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئي اور متاثرين میں ایک بڑی تعداد بچوں کی ہے۔ خانہ جنگی سے بھاگ کر لبنان آنے والے تین بچوں سے بی بی سی نے بات چیت کی۔ کیرو لائن ہاولی کی رپورٹ نصرت جہاں کی زبانی۔