اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اوباما کی برطانیہ پر تنقید

دی ایٹلانٹک میگزین کے مطابق گزشتہ سال جرمنی میں دنیا کے آٹھ ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم جی 8 کے اجلاس کے دوران، امریکی صدر اوباما نے برطانیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔جریدے کے مطابق صدر اوباما برطانیہ کے لیبیا میں کردار اور دفاعی اخراجات میں کمی پر ناخوش تھے۔ نک برائنٹ کی رپورٹ فیاض احمد کي زبانی۔