اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابی جلسہ لڑائی کی نذر

امریکہ میں رپبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو میں ہونے والی ریلی کو منسوخ کر دیا ہے۔

انھیں یہ ریلی پرتشدد احتجاج کے باعث پولیس سے مشاورت کرنے کے بعد حفاظت کے پیشِ نظر منسوخ کرنا پڑی۔