اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چینئی میں ویمنز کرکٹ

انڈيا کی ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چینئی میں پہلی مرتبہ اتنے بڑے پیمانے پر ویمنز کرکٹ کھیلی جا رہی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ویمنز ٹیم بھی اس وقت چینئی میں موجود ہے اور کل اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلنے کی تیاری کر رہی ہے۔ چینئی سے نامہ نگار ارم عباسی۔