اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرکٹ بال بنانے کا روایتی طریقہ

کرکٹ میں ٹیکنالوجی کا عمل دخل تو بڑھتا جا رہا ہے لیکن انڈیا میں لیدر بال آج بھی ویسے ہی بنتی ہے جیسے سو سال پہلے بنا کرتی تھی۔ تقریباً تمام کام ہاتھ سے ہوتا ہے، اور کاریگر کےہنر پر منحصر ہے کہ اس کی بنائی ہوئی بال کس لیول کی کرکٹ میں استعمال ہوگی۔دلی کے قریب میرٹھ میں واقع سپورٹس کا سامان بنانے والی مشہور کمپنی ایس جی سے سہیل حلیم کی رپورٹ۔