اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شہرت حاصل کرنا کبھی میرا مقصد نہیں تھا‘

ٹی وی اور اب فلموں کی جانی مانی اداکارہ صنم سعید کے ڈرامے خواتین خاص طور پر پسند کرتی ہیں۔ صنم کی ڈرامہ سیریل ’زندگی گلزار ہے‘ جس میں وہ فواد خان کے ساتھ نظر آئیں، پاکستان اور بھارت میں بہت مقبول ہوئی۔

حال ہی میں صنم کی فلم ’بچانا‘ ریلیز ہوئی ہے جس میں انھوں نے ایک ہندوستانی لڑکی کا کردار ادا کیا ہے۔

سنیے ہماری ساتھی فی فی ہارون سے کراچی میں ان کی ہونے والی گفتگو۔