اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ترکی اور یورپ میں معاہدہ مسئلے کا حل نہیں‘

ترکی اور یورپی یونین کے درمیان پناہ گزینوں سے متعلق سمجھوتے یا معاہدے کا مطلب کیا ہے اور کیا اس سے یہ مسئلہ حل ہو سکے گا؟ ان اور اسی طرح کے دیگر سوالات کے جواب کی تلاش میں، ہم نے برطانیہ میں باتھ سپا یونیورسٹی سے وابستہ، بین الاقوامی تاریخ کے استاد اور یورپی امور کے تجزیہ نگار ڈاکٹر افتخار ملک سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ آخر اس کی ضرورت ہی کیوں پیش آئی؟