اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تین گھنٹوں کا سفر جسے تقریباً 90 برس لگے

امریکی صدر براک اوباما کے دورۂ کيوبا کا آج دوسرا دن ہے۔ وہ تقريباً نوے برس میں پہلے امریکی صدر ہیں جنہوں نے کیوبا کا دورہ کیا ہے۔ وہ آج کیوبا کے صدر راؤل کاسترو سے ملاقات کر رہے ہیں اور توقع ہے کہ وہ کيوبا ميں سياسي آزادیوں کے بارے ميں بات کریں گے۔ صدر اوباما کا کہنا تھا کہ کیوبا ميں تبدیلی آئے گی اور صدر کاسترو اِس بات کو سمجھتے ہیں۔ اِس تاريخي تين روزہ دورے کي مزيد تفصيل کے ساتھ قنديل شام