اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹویٹر ہوا 10 سال کا!

دنیا کی پہلی ٹویٹ کو آج دس برس ہو گئے ہیں۔ یہ ٹویٹ، ٹیوٹر کے کو فاؤنڈر ’جیک ڈورسی‘ نے کی تھی۔ اُس کے بعد سے اب تک اِس مائکروبلاگنگ سائٹ نے سوشل میڈیا کو بدل ہی ڈالا ہے۔ ٹویٹر کے140 حُروف تک محدود پیغامات صحافیوں، سیاستدانوں، ایکٹِوسٹس اور نامور شخصیات کے لیے اپني بات کہنے کا ایک مؤثر اور ناگزیر وسیلہ ہیں۔ اب پچاس کروڑ ٹویٹس روز کی جاتی ہیں۔ تفصیل عمر آفریدی سے