اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برسلز میں دھماکے، متعدد افراد ہلاک

برسلز کے ہوائی اڈے سمیت شہر میں منگل کی صبح ایک سے زیادہ دھماکے ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔