اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اوباما کے دورے پر کیوبا کے عوام کی آرا

صدر اوباما کا کیوبا کا تاریخی دورا اختتام پزیر ہو گیا ہے۔ تقريباً نوے برس میں کیوبا جانے والے پہلے امریکی صدر کے اس دورے کے بارے میں کیوبا میں عام لوگوں کا کیا کہنا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔