اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بیلجیئم سے سینکڑوں افراد عراق اور شام گئے‘

برطانیہ میں شدت پسندی کے خلاف سرگرم نجی تحقیقاتی ادارے قوئلیم فاؤنڈیشن سے وابستہ اوساما حسن نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بیلجئم سے سینکڑوں لوگ شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ میں شامل ہونے کے لیے شام اور عراق گئے ہیں۔