اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

موہالی: پاکستان ٹیم کی پریکٹس

ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 10 کے مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان منگل کو ہونے والے انتہائی اہم میچ سے پہلے موہالی میں پاکستانی ٹیم کی پریکٹس۔