اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برسلز پر خوف کے سائے

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں دہشت گرد حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چونتيس ہوگئی ہے جبکہ ڈھائي سو کے قریب افراد زخمی ہیں۔

اس دوران بیلجیئم کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈے پر حملہ کرنے والے دو خود کش حملہ آور بھائی تھے جن کے نام خالد اور ابراہیم البکراوی ہيں۔ ’جان کے‘ کي رپورٹ پيش کر رہے ہيں اطہر کاظمي۔