اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جنگ بلقان: مسلمانوں کے قتلِ عام کے مجرم کو سزا

دوسری جنگ عظیم کے بعد جنگی جرائم کے ايک سب سے اہم مقدمہ کا فیصلہ آج دا ہيگ ميں ہوا ہے۔ سابق بوسنیائی سرب رہنما رادووان کراجچ پر 1990 کے عشرے میں بوسنيائي جنگ کے دوران مسلمانوں کي نسل کشی سميت کئي ديگر جرائم کے الزامات ہیں۔ انھيں اب تک انسانيت کے خلاف جرائم، نسل کشی کے ایک الزام، اور قتل اور مظالم کا مجرم قرار ديا گيا ہے۔ رادووان کراجچ ان جرائم کي ترديد کرتے رہے ہيں۔ تفصيل کے ساتھ قنديل شام