اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’انگلینڈ کے خلاف بولرز کا کردار اہم ہوگا‘

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم اتوار کو انگلینڈ کے خلاف چنئی میں میچ کھیلے گی۔ ہماری ساتھی ارم عباسی کی چنئی میں ٹیم کی کپتان ثنا میر کے ساتھ خصوصی بات چیت۔