اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’خواب میں بھی اپنا کام ہی نظر آتا ہے‘

چاہے کراچی ہو لندن یا دبئی کھڈی شاید پاکستانی فیشن کا واحد نام ہے جو ایک انٹرنیشنل برانڈ کی حیثیت رکھتا ہے۔ حال ہی میں کھڈی نے کراچی میں ایک بڑا سٹور کھولا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں کھڈی کے پچاس سٹورز ہیں۔ سنیے کھڈی کے سی ای او اور ڈیزائنرشمون سلطان کی ہماری ساتھی فی فی ہارون سے گفتگو۔