اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پناہ کےحصول میں ناکام افغانوں کا مستقبل غیریقینی

برطانیہ میں ایک عدالتی فیصلے کے بعد سینکڑوں ايسےافغان پناہ گزینوں کو ملک بدری کا سامنا ہے جو کم ِسنی میں یہاں آئے تھے۔ پناہ گزینوں کے وکلا کا کہنا ہے کہ وہ اس ملک بدري کو روکنے کی کوشش کریں گے اور افغانستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پناہ کے لیے نئی شہادتوں پر مبنی درخواستیں دیں گے۔بی بی سی ایشین نیٹ ورک کی دِوّیا تلوار کی رپورٹ عنبر خیری کي زباني۔