اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حلب کی تباہی کے مناظر

شام میں پانچ برسوں سے جاری خانہ جنگی میں حلب سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ حلب کی تباہی کا منظر ایک ڈرون کیمرے کی مدد سے ریکارڈ کیا گیا ہے۔