اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کام مشکل ہے پر کسی نے تو کرنا ہے‘

پاکستان کے دیہی علاقوں میں خواتین کے کام کرنے کی شرح شہری علاقوں کی نسبت زیادہ ہے۔ خواتین کی افرادی قوت میں سے تقریباً 25 فیصد خواتین زراعت سے وابستہ ہیں۔

طاہرہ کوثر ویسے تو کہیں ملازمت نہیں کرتی لیکن مال مویشیوں اور فصلوں کی دیکھ بحال اُن کی ذمہ داری ہے۔ ہماری ساتھی سارہ حسن نے اُن سے بات کی۔ طاہرہ کوثر کي کہانی اُن ہی سے سنیے۔

پیش ہے ملازمت پیشہ خواتین کے بارے میں بی بی سی اردو کی سریز کا آخری سلسلہ۔