صدارت کی نامزدگی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میکسیکو والے ڈونلڈ ٹرمپ سے ناراض

امريکہ میں رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارت کی نامزدگی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب ہو گئے تو ہمسایہ ملک میکسیکو کے ساتھ سرحد پر ایک دیوار کھڑی کر دیں گے۔ بی بی سی نے میکسیکو جا کر یہ جاننے کی کوشش کی کہ اُن کے اِس بیان پر وہاں کے شہری کیا سوچ رہے ہیں۔

کیٹی واٹسن کی رپورٹ پيش کر رہی ہیں، ایمن خواجہ۔