اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پانچ بہترین لمحات

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں ویسٹ انڈیز نے کمال سمجھ داری اور صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو آخری اوور میں چار لگاتار چھکے لگا کر میچ جیت لیا ہے۔