اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پھانسیاں دینے میں ایران، سعودی عرب، پاکستان آگے

حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپني سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں سزائے موت میں اضافہ ہوا ہے اور انيس سو نواسی کے بعد کسی بھی سال میں اتنے لوگوں کو سزائے موت نہیں دی گئی جتنوں کو گذشتہ برس دی گئی ہے۔

رپورٹ میں کہاگيا ہے کہ سب سے زیادہ سزائے موت دینے والے ممالک میں پہلے تین نمبروں پر ایران، پاکستان اور سعودی عرب ہیں۔ ديکھيئے زياد ظفر کی رپورٹ۔