اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برق رفتار خاتون سائیکلسٹ کا عزم

کھیلوں کي دنيا میں نمایاں کارکردگی والی خواتین پر ہمارے خصوصی سلسلے کی چھٹی اور آخری قسط ميں آج مليے سین فرینسِسکو کی رہائشی افریقی نژاد امریکی سائیکلسٹ 'عائشہ مک گوون' سے، جن کا عزم فقط ریس جیتنے سے کہیں بڑا ہے۔

عائشہ امریکہ کی پہلی پروفیشنل افریقی نژاد روڈ سائیکلسٹ بننا چاہتی ہیں اور ساتھ ہی دوسری افریقی نژاد خواتین کو بھی اِس کھیل کی طرف مائل کرنا چاہتی ہیں۔ عائشہ کی کہانی پیش کر رہی ہیں ایمن خواجہ