انڈیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں ’جے ماتا‘ کے نعرے پر بحث

انڈیا میں قوم پرستی پر ایک نئی بحث ہے اور اس کا سياسي درجہ حرارت دن بہ دن بڑھ رہا ہے۔ اس مرتبہ تنازع ’بھارت ماتا کی جے‘ کہنے پر ہے۔

ہندو قوم پرست تنظیمیں اسي نعرے پر مصر ہیں جبکہ بعض مسلم تنظیموں کا استدلال ہے کہ یہ نعرہ اسلامی عقیدے کے منافی ہے کیونکہ بھارت ماتا کو ایک دیوی کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔

اسی تناظر میں مہارشٹر کے وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ جو لوگ یہ نعرہ نہیں لگا سکتے، بھارت میں ان کے لیے کوئی جگہ نہیں۔

دھلی سے سہیل حلیم