اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سانپوں کے دوست جوگی

پاکستان کے صوبے سندھ میں میں رہنے والے سپيريوں کے ايک قبیلے کو يقين ہے کہ سانپ اُس کے دوست ہیں اور وہ سانپوں کو پکڑنے کے فن کو نسل در نسل منتقل کرتے ہیں۔ اس قبیلے کا طرزِ زندگی جانے کے لیے بی بی سی کے ریاض سہیل نے اس قبیلے سے ملاقات کی۔ ان سپيريوں کي کہانی ان ہی کے ایک ساتھی کی زبانی۔