china children
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین:کروڑوں بچے اکیلے زندگی گزارنے پر مجبور

چين روايتي طور پر ايک زراعي سماج رہا ہے۔ ليکن گزشتہ تين عشروں کي صنعتي ترقي نے صورتحال بدل دي ہے اور ديہي علاقوں سے کروڑوں افراد نے بہتر زندگي کي تلاش ميں شہروں ميں قائم کارخانوں ميں ملازمتوں کے ليے ہجرت کي ہے۔ اِس کا ايک نتيجہ اُن کروڑوں بچوں کي شکل ميں نکلا ہے جنہيں کم تنخواہ پر فيکٹريوں ميں کام کرنے والے اُن کے والدين پيچھے چھوڑ جاتے ہيں اور کم کم ہي اُن سے ملنے آ پاتے ہيں۔