اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ٹیکس کے خلاف آخری حد تک جائیں گے‘

صوبہ خیبر پختونخوا کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے ملاکنڈ ڈویژن میں حکومت کی طرف سے حال ہی میں نافذ کردہ کسٹم ایکٹ کے خلاف سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں کا احتجاج جاري ہے۔

اِس احتجاج میں حکمران جماعت تحریکِ انصاف اور اُس کی اتحادی، جماعتِ اسلامی بھی حصہ لے رہی ہے۔ نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئي نے خيبر پختونخواہ کي حکومت کے ترجمان مشتاق غني سے بات کي اور اُن سے پوچھا کہ يہ کسٹم ايکٹ والا معاملے آخر يہاں تک کيسے پہنچا؟