بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شاہ رخ خان بننے کا نہ سوچیں۔۔۔‘

بالی وڈ کے سُپر سٹار شاہ رخ خان آج کل اپنی نئی فلم ’فین‘ کی تشہیر کے لیے لندن میں موجود ہیں۔

فلم ’فین‘ میں شاہ رخ خان ایک فلم سٹار کا کردار ادا کر رہے ہیں لیکن ساتھ ہی وہ اس سٹار کے ’فین‘ یا مداح کا کردار بھی خود ہی ادا کر رہے ہیں۔

ان کی فلم کی فیلیز کے موقع پر لندن کے میڈم تساؤ میں ان کے مومی مجسمے کو بھی فلم میں ان کے فین کے کردار کے روپ میں ڈھالنے کی کوشش کی گئی ہے۔

بی بی سی ایشئن نیٹ ورک کی شبنم محمود نے ان سے ملاقات کی۔