اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مست گوریلے کا رقص

آپ نے بہت سے گوریلے دیکھے ہوں گے اور شاید گوریلوں کو ناچتے ہوئے بھی دیکھا ہو لیکن جھوم جھوم کے رقص کرتا گوریلا آپکو دیکھنےمیں کم ملا ہو گا۔ انٹرنیٹ پر یہ ویڈیو بہت مقبول ہوئی ہے۔