اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ملیے اُن سے جن کا موضوع عام آدمی ہے

ہماری کارٹونسٹ سیریز میں آج ملئے جاوید اقبال عرف ’عوام کے سفير‘ سےجو گذشتہ پچاس سال سے مختلف جریدوں اور اخبارات کے لیے کارٹون بنا رہے ہیں اور اب تک بائیس ہزار سے زیادہ کاٹونز بنا چکے ہیں۔ ان کو عوا م کا سفیر اس ليے کہا جاتا ہے کیونکہ عام آدمي کي روزمرہ زندگی کے مسائل اور مشکلات ہی ان کی تخلیقات کا موضوع ہیں۔ جاوید اقبال کی کہانی ’خود اُن کی زبانی۔‘