اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیکنالوجی کا ہفتہ وار بلیٹن کلک

ديکھے بناگاڑی کيسے چلائي جاے؟کيامطلب ؟ مطلب يہ کہ بغير ديکھے گاڑی کيسے چلائي جائے؟ شايد فورڈ کار کمپنی کے پاس اس کا جواب ہو۔ اور ورچوئل تھيم پارک ايسا جہاں افسانہ بھی حقيقت لگتا ہے۔۔۔ دیکھیئے گا ہفتہ وار سائنس و ٹکنا لوجی بليٹن کلک۔۔۔ آج قنديل شام کے ساتھ۔