اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن پورے پنجاب میں ہو رہے ہیں‘

صوبۂ پنجاب کے وزیرِ قانون رانا ثناء اللہ نے اِس تاثر کو رد کیا ہے کہ صوبے میں آپریشن فوج کی سربراہی میں ہو رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ فوج پولیس اور رینجرز کی معاونت کر رہی ہے اور وہ ان کے پیچھے تیسری صف میں کھڑی ہے۔