اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وہ جو بے گھر ہوئے اور پھر بے گھر ہوئے

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان سے جہاں ایک طرف متاثرین کی اپنے علاقوں کو واپسی کا عمل جاری ہے، وہاں کوئی سات سو ایسے خاندان بھی ہیں جو دوسری مرتبہ گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ اِن افراد کا تعلق تحصیل غلام خان کے مختلف دیہات سے ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جو علاقے محفوظ قرار دیے جا چکے ہیں اُن علاقوں کے متاثرین کی واپسی کا دوسرا مرحلہ بدھ سے شروع ہوگا۔ پشاور سے عزيز اللہ خان کي رپورٹ