اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ملکۂ برطانیہ کے بارے میں دلچسپ اعدادوشمار

کیا آپ کو پتا ہے کہ ملکۂ برطانیہ نے اپنی زندگی میں کتنے ممالک کا دورہ کیا یا کتنے بحری جہاز جاری کیے؟ ملکۂ برطانیہ کی نوے سالہ زندگی میں اہم اعداد و شمار اور حقائق پر ایک دلچسپ ویڈیو۔