اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ٹورنامنٹ بند کرنا ہے تو ٹرافی واپس کر دیں‘

پاکستان کی جانب سے پہلی چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کے کپتان اور سابق اولپیئن اصلاح الدین نے کہا ہے کہ ایف آئی ایس کو چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ بند کرنے کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے۔