اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کيا فوج ميں پاليسی کی تبديلی کا عنديہ ديتا ہے؟

پاکستانی فوج کی جانب سے کل يہ بات سامنے آئی کہ ليفٹيننٹ جنرل اور ميجر جنرل سميت کم از کم چھ اعلیٰ افسران کو بدعنوانی کے الزام میں برطرف کر دیا گيا ہے۔ برطرف کردہ افسران کے خلاف عائد الزامات کی تفصیل سرکاري طور پر تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔ ليکن جس انداز اور وقت پر يہ تفصيلات سامنے آئی ہيں انہوں نے متعدد سوالات کو جنم ديا ہے۔ اسلام آباد سے ارم عباسی کی رپورٹ